Haber Giriş:
عالمی وبا:کورونا کے سبب اموات کی تعداد 19لاکھ 87 ہزار سے تجاوز کر گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں9 کروڑ27لاکھ88 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 19 لاکھ87 ہزار 98 اموات ہو چکی ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ63لاکھ 5 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں9 کروڑ27لاکھ88 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 19 لاکھ87 ہزار 98 اموات ہو چکی ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ63لاکھ 5 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 9...
-
16.01.2021