Haber Giriş:
عالمی وبا 21 لاکھ 39 ہزار سے زائد جانیں نگل گئی10۰ کروڑ کے قریب متاثرین

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 21 لاکھ 39 ہزار800 ہو گئیں،مصدقہ واقعات9کروڑ98لاکھ71ہزار تک پہنچ گئے جبکہ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 17 لاکھ 97 ہزار سے زائد مریض شفایاب ہوچکے ہیں
مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 21 لاکھ 39 ہزار800 ہو گئیں،مصدقہ واقعات9کروڑ98لاکھ71ہزار تک پہنچ گئے جبکہ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 17 لاکھ 97 ہزار سے زائد مریض شفایاب ہوچکے ہیں
خبر کے مطابق ،امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے ن...