Haber Giriş:
عالمی وبا 20 لاکھ 83 ہزار سے زائد جانیں نگل گئی،9 کروڑ 73 لاکھ سے زائد متاثر

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 73 لاکھ 25 ہزار 443 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 20 لاکھ 83 ہزار 754 ہو گئیں جبکہ 6 کروڑ 98 لاکھ 82 ہزار 77 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 73 لاکھ 25 ہزار 443 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 20 لاکھ 83 ہزار 754 ہو گئیں جبکہ 6 کروڑ 98 لاکھ 82 ہزار 77 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
کورونا وائرس کے واقعات اور اس سے امو...