Haber Giriş:
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں -25.02.2021

عالمی ذرائع ابلاغ
لی سوئر: کل بیلجیئم کے ساحل پر سیاحوں کا تانا بندھا رہا: میئر نے اس صورتِ حال کو کورونا وائرس کی وجہ سے ناقابلِ قبول قرار دے دیا۔
لی مونڈے: کوویڈ ۔19: فرانس کے شہر ڈنکرک جہاں ہر ہفتے ایک سو افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہو جاتے ہیں اواخر ِ ہفتہ کرفیو نافذ کردیا جائے گا۔...
-
23.05.2022