Haber Giriş:
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

20.01.2021
این ٹی وی: جرمنی میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی شراکت سے منعقد کورونا وائرس سربراہی اجلاس میں لاک ڈاؤن کی مدت کو 14 فروری تک بڑھا دیا گیا اور ماسک پہننے کی مجبوری میں سختی لائی گئی ہے
سود دوئچے زائی تنگ: عالمی مالیاتی فنڈ نے جرمنی کی شرح نم...