Haber Giriş:
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

12.01.2021
جرمن اخبارات۔۔۔
ویلٹ: جرمن چانسلر انگیلا مرکل کا کہنا ہے کہ ٹویٹر کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کرنا ایک صحیح فعل نہیں ہے
اے آر ڈی: برطانیہ ایک ماہ میں ڈیڑھ کروڑ شہریوں کو کووڈ۔ ویکسین لگانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے...