Haber Giriş:
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

26.03.2021
روزنامہ ینی شفق ’’رائٹرز کا قابل توجہ ایردوان۔ بائڈن تجزیہ‘‘
برطانوی نیوز ایجنسی رائٹرز نے صدر جب طیب ایردوان اور امریکی صدر جو بائڈن کے بارے میں ایک جامع تجزیہ شائع کیا ہے۔ کالم میں لکھا گیا ہے کہ صدر ایردوان ’’پہلے ترکی‘‘ مؤقف کے حامل ہیں اور انہوں نے امریکہ یا پھر روس کے اصول وضع کرنے اور ترکی کے اس کا ہرجانہ ادا ک...