Haber Giriş:
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

26.03.21
فرانسیسی اخبارات
لا پاریسیاں: کورونا کے خلاف انتہائی محفوظ ذریعہ فضائی آمد و رفت ہے ۔
لے موند: فرانس میں ایک لاکھ اموات کا موجب کورونا عوام پر حاکم ہو رہا ہے۔
فرانس 24: کورونا کی وبا فرانسیسی عوام کی صحت کے لیے مشکل امتحان ہے۔...