Haber Giriş:
عالمی مسائل کے حل کے لیے مکالمے، مشترکہ استدال اور تفہیم کی ضرورت ہے: ڈائریکٹر جنرل ٹی آر ٹی

ڈائریکٹر جنرل سوبا جی نے ٹی آر ٹی ورلڈ فورم 2021 کی افتتاحی تقریر کی ، جو اس سال آن لائن منعقد کی گئی اور جس کا موضوع تھا "پاور اینڈ پیراڈوکس: 21 ویں صدی میں عظیم حکمت عملی کو سمجھنا"
ٹرکش ریڈیو اور ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کے ڈائریکٹر جنرل مہمت زاہد سوبا جی نے کہا کہ دنیا کو مکالمے ، بحث ، مشترکہ استدلال ، خیالات کا تبادلہ اور پہلے سے کہیں زیادہ نئی تفہیم کی ضرورت ہے۔
ڈائریکٹر جنرل سوبا جی نے ٹی آر ٹی ورلڈ فور...