Haber Giriş:
عالمی ادارہ صحت کی ٹیم چین پہنچ گئی،کورونا کا سبب تلاش کرے گی

چینی ادارہ برائے قومی صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ عالمی ادارے کی 10 ماہرین پر مشتمل ٹیم چینی سائنسدانوں کیساتھ مل کر کورونا وائرس کی ابتداء سےمتعلق تحقیق کرے گی
کورونا وائرس کی تحقیقات کے لیے عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی ٹیم ووہان پہنچ گئی۔
چینی میڈیا کی جانب سے ماہرین کی ٹیم کے ووہان کے ووہان پہنچنے کی تصدیق کی گئی ہے۔
چند روز قبل چینی ادارہ برائے قومی صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ عالمی ادارے کی 10 ماہرین پ...
-
17.01.2021