Haber Giriş:
عالمی ادارہ صحت غریب ممالک کو فائزر ویکسین فراہم کرے گا

فائزر۔ بائیون ٹیک ویکسین کو ان ممالک کے شعبہ صحت کے ملازمین کو لگایا جائیگا
فائزر اور بائیون ٹیک نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کم آمدنی کے حامل ممالک کو ویکسین کی ترسیل کے لیے قائم کردہ کوویکس میکانزم کو کووڈ۔19 ویکسین کی ترسیل کے بارے میں ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
یورو نیوز کی اس موضوع کے حوالے سے دو ذرائعوں&nb...