Haber Giriş:
عالمی برداری افغان عوم کی مدد کرے:پاک و چین کا مطالبہ

پاکستان کےوزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی برادری سے افغان عوام کو فوری انسانی اور معاشی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے
پاکستان کےوزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی برادری سے افغان عوام کو فوری انسانی اور معاشی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے چینی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو کی اس دوران دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادل...
-
30.01.2023