Haber Giriş:
علم، جدید ٹکنولوجی اور سائنس، ترکی کی سیاسی آزادی کی ضمانت ہے : صدر ایردوان

صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار ترکی کی سائنسی اور تکنیکی تحقیقی کونسل (TÜBİTAK) اور ترک اکیڈمی آف سائنسز (TÜBA) سائنس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ " جدت اور ٹیکنالوجی کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی سائنس ہے، ترکی کی سیاسی آزادی کی ضمانت بھی ہے۔"۔
صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار ترکی کی سائنسی اور تکنیکی تحقیقی کونسل (TÜBİTAK) اور ترک...
-
08.02.2023