Haber Giriş:
لاک ڈاؤن میں نرمی کا عمل یکم مارچ سے شروع ہو گا، وزیر صحت

تعین کردہ کسوٹیوں کے دائرہ عمل میں 4 رسک کی بنیادوں پر گورنروں کے ماتحت ضلعی حفظان ِ صحت اصولوں پر عمل درآمد کا آغاز متوقع
وزیرِ صحت فخرالدین قوجہ نے اعلان کیا ہے کہ یکم مارچ سے علاقوں کی صورتحال کے مطابق مرحلہ وار معمولاتِ زندگی کی بحالی کا عمل شروع ہو جائیگا۔
وزیر ِ صحت نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہم معمولات ِ زندگی کی بحالی پر بڑی توجہ سے کام کر رہے ہیں، اور حالات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ہم ...
-
25.02.2021
-
25.02.2021