Haber Giriş:
لب آب سے آئی تہذیب26

"پانی اور اس کی قدرو افادیت"
انسان اس کرہ ارض پر قدرت کی تقلید کرنے میں مصروف رہا ہے۔انسان نے اس تقلید میں اہم ایجادات ضرور کی ہیں مگر اس کی حد قدرت نے مقرر کر رکھی ہے۔ ہمارا خیال تھا کہ ہم قدرت اورپانی پر اپناحکم صادر کر دیں گے لیکن حقیقت تو یہ ہے ہم نے اس کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ انسان فطرت سے بالاتر ہے اور اس کی ہر شہ اس کے لیے معین ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ ہم نے اس کی خدمت کرنے کا فرض اپنے ذمے لینا شروع...
-
22.05.2022