Haber Giriş:
لب آب سے آئی تہذیب

اناطولیہ کے گرم پانی کے صحت بخش چشمے
میکین کے فرماں روا آگیممنون نے دس سال جاری جنگ کے نتیجے میں ٹروئے پر قبضہ کر تے ہوئے شہر کو آگ لگا دیتا ہے مگر پھر بھی اس کی بھڑاس نہیں نکلتی اور وہ وہاں بسی قوموں س ےلڑتا رہتا ہے۔ اس کی فوج کی کثیر تعداد زخمی اور بیمار ہو جاتی ہے۔ وہ ایک مستبقل شناس کی بات سنتا ہے اور اپنی فوج کو سمیرنا یعنی ازمیر کے قریب گرم پانی کے چشموں تک لاتا ہے جہاں کے شفا بخش پانی اور کیچڑ سے ان فوجیوں کے ز...
-
04.07.2022