Haber Giriş:
لا پالما کا عتاب ٹھنڈا ہونے میں نہیں آ رہا

آج صبح آتش فشاں نے پہلے سے زیادہ مقدار میں لاوا اُگلا
اسپین کے کنیری جزائر کے لاپالما جزیرے میں واقع آتش فشاں کمبرے وئیجا فعالیت کے بعد دوسرے مہینے میں بھی لاوا اُگلنا جاری رکھے ہوئے ہے۔
آج صبح آتش فشاں نے پہلے سے زیادہ مقدار میں لاوا اُگلا۔ 33 دن سے آتش فشاں سے نکلنے والا یہ لاوا زیادہ تر رہائشی مکانات پر مشتمل 2 ہزار 185 عمارتوں کو ملیا ...