Haber Giriş:
کیوبا، ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد ہلاک

حادثے میں ہیلی کاپٹر پرسوار 5 افراد میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچ سکا ، مسلح افواج نے اس واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہیں
کیوبا کے مشرقی شہر ہولگوین میں فوجی پیلی کاپٹر کے گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
بی بی سی کی خبر کے مطابق کیوبا انقلابی مسلح قوتوں نے اطلاع دی ہے کہ ہولگوین شہر سے گوانتانامو پرواز کرنے والا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔...
-
02.03.2021
-
02.03.2021
-
02.03.2021