Haber Giriş:
اکیسویں صدی میں ستارہ چمکنے والا ملک ترکی ہے، ترک صدر

صدر و جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے رہنما ایردوان نے آک پارٹی کے غازی اینتپ ضلعی مشاورتی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ اکیسویں صدی میں ستارہ چمکنے والا ملک ترکی ہے۔ اس ملت کی بلندی اور ترقی کی راہ میں انشااللہ کوئی رکاوٹ نہیں ڈال سکے گا۔
صدر و جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے رہنما ایردوان نے آک پارٹی کے غازی اینتپ ضلعی مشاورتی اسمبلی کے اجل...