Haber Giriş:
کیپیٹل ہل پر دھاوا، وائٹ ہاوس سے استعفوں کی خبریں

امریکی پارلیمان پر دھاوے کے بعد وائٹ ہاوس سے استعفوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں جن میں خاتون اول کی پریس سیکرٹری سمیت دیگر شخصیات بھی شامل ہیں
امریکی پارلیمان پر دھاوے کے بعد وائٹ ہاوس سے استعفوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
بتایا گیاہے کہ مشیر قومی سلامتی میٹ پوٹینگر نے استعفیٰ دے دیا ہے اور صدر ٹرمپ کو 25ویں آئینی ترمیم کے ذریعے برطرف کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔...
-
26.01.2021