Haber Giriş:
کینیڈا: وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو قرنطینہ میں

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے، اپنے عملے سے 6 افراد کا کووِڈ۔19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد، خود کو قرنطینہ میں لے لیا
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے، اپنے عملے سے 6 افراد کا کووِڈ۔19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد، خود کو قرنطینہ میں لے لیا ہے۔
وزیر اعظم ٹروڈو نے دارالحکومت اوٹاوا میں اپنی رہائش گاہ سے آن لائن پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ وزارت اعظمیٰ آفس سے 3 ملازمین اور حفاظتی دستے سے 3 سکیورٹی اہلکاروں کا کووِڈ۔19 ٹ...