Haber Giriş:
کینیڈا میں گرمی کا پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا،ایک دن میں 63 ہلاکتیں

خبر کےمطابق، درجہ حرارت میں اچانک اور غیرمعمولی اضافہ ہوا، پارہ پہلی بار 49.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ لو لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 233 سے تجاوز کر گئی
مغربی کینیڈا میں بلا کی غیرمتوقع گرمی سے 84 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور ایک ہی دن میں 63 افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کےمطابق، درجہ حرارت میں اچانک اور غیرمعمولی اضافہ ہوا، پارہ پہلی بار 49.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ لو لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 233 سے تجاوز کر گئی۔...
-
04.07.2022