Haber Giriş:
کیا آپ جانتےہیں۔ 66

کیا آپ جانتےہیں۔ 66
کیا آپ کو معلوم ہے کہ نوروز کا تہوار ماضی سے حال تک پہنچنے والی قدیم ترین ترک روایت ہے؟
ترکوں کا قدیم ترین تہوار یعنی جشنِ نوروز تاریخ بھر میں معمولی رد و بدل کے ساتھ اور مختلف علاقوں میں منایا جاتا رہا ہے۔ ترک ثقافت میں نوروز پیدائش اور حیات کے مفہوم رکھتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسے بہار کا پیامبر بھی خیال کیا جاتا ہے۔...
-
20.04.2021