Haber Giriş:
کیا آپ جانتے ہیں۔ 57

کیا آپ جانتے ہیں۔ 57
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترک سائنس دان پروفیسر ڈاکٹر' گیوک حان ہوتامشلی گِل' نے موٹاپے اور ذیابیطس کے علاج میں معاون نہایت اہم ایجادات کی ہیں؟
پروفیسر ڈاکٹر گیوک حان ہوتامِشلی گِل نے اپنی تحقق سے موٹاپے اور ذیابیطس کے علاج پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے ان دونوں بیماریوں میں جگر کے کرد...