Haber Giriş:
کیا آپ جانتے ہیں۔ 20

کیا آپ جانتے ہیں۔ 20
کیا آپ کو معلوم ہے کہ 'تل کاری ' دستکاری کا فن 3000 سالہ ماضی کا حامل ہے؟
مختصر لفظوں میں 'تل کاری ' کا مفہوم چاندی کے باریک تاروں کی بُنائی سے ڈیزائن بنانا ہے۔ یہ فن مکمل طور پر دستکاری ہے اور زیادہ تر زیورات اور آرائشی اشیاء میں استعمال کیا جاتا ہے۔...