Haber Giriş:
کوئٹہ دھماکے میں معصوم جانوں کے ضیاع پر وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز کوئٹہ دھماکے میں معصوم جانوں کے نقصان پر دلی افسوس کا اظہار کیا
وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے میں معصوم جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا دہشت گردی کےاس عفریت کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ قابل مذمت ہے۔...
-
14.08.2022