Haber Giriş:
کورونا ویکسین اور کورونا سے صحت یاب افراد ہی عمرے کی سعادت حاصل کر سکیں گے

حج و عمر ہ امور کی وزارت کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ وبا کے خلاف جدوجہد کے لیے حفظان صحت تدابیر اختیار کی گئی ہیں
سعود ی عرب نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رمضان میں مکہ مکرمہ کی مسجد ِ حرام میں محض ویکسین لگوانے والے یا پھر کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد ہی عمرے کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کی خبر کے مطابق حج و عمر ہ امور کی...
-
13.04.2021
-
13.04.2021