Haber Giriş:
کورونا ویکسین کی سُست تقسیم، یورپی یونین ممالک کو سخت تنقید کا سامنا

ہم اس کام کو ایک بڑے امتحان کے طور پر دیکھ رہے ہیں، کووِڈ۔19 بحران پر قابو پانے اور ویکسین کی تقسیم پر بات چیت کے لئے ہم ایک دفعہ پھر سربراہی ویڈیو کانفرنس کریں گے: چارلس میشل
یورپی یونین ممالک کے سربراہان کورونا وائرس ویکسین کی سست تقسیم پر تنقید کے بعد تقسیم کے عمل میں تیزی لانے کے لئے ماہِ جنوری میں ویڈیو کانفرنس اجلاس کریں گے۔
یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس میشل نے یورپی یونین کے ٹرم چئیر مین ملک پرتگال کے دورے کے دوران وزیر اعظم ان...
-
20.01.2021