Haber Giriş:
کورونا وائرس، پاکستان میں یومیہ صورتحال

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید ایک ہزار 340 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے
ایک دن میں پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 36 مریض جان کی بازی ہار گئے، جس سے مجموعی اموات کی تعداد 12 ہزار 563 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 332 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جن کے نتیجے میں1 ہزار 340 افراد کا نتیجہ مثبت آیا۔  ...
-
05.03.2021