Haber Giriş:
کورونا وائرس، پاکستان میں اموات کی تعداد 11 ہزار کے قریب پہنچ گئی

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 432 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
پاکستان میں ایک دن میں کورونا وائرس سے مزید 45 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 908 ہوگئی۔
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار 770 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھ...
-
05.03.2021
-
05.03.2021
-
05.03.2021