Haber Giriş:
کورونا وائرس، پاکستان میں بھی یومیہ اموات ایک سو سے تجاوز کر گئیں

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 84 ہزار 108 ہوگئی۔
پاکستان میں کوروناوائرس نے ایک دن میں 144 افراد کی جانیں لے لیں جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 842 ہوگئی
اسی دورانیہ میں 5870 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ،پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 84 ہزار 108 ہوگئی۔
گزشتہ 24 ...