Haber Giriş:
کورونا وائرس: مشرق اور افریقہ کے حالات، نائیجیریا میں زیادہ خطرناک وائرس کی نشاندہی

نائیجیریا میں کووِڈ۔19 وائرس کی زیادہ خطرناک اور زیادہ تیزی سے پھیلنے والی قسم B117 کی نشاندہی، انڈونیشیا میں ویکسین مہم شروع کر دی گئی
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی کُل تعداد 21 لاکھ 67 ہزار 500، وائرس کے مریضوں کی تعداد 10 کروڑ 8 لاکھ 53 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ دنیا بھر میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 7 کروڑ 28 لاکھ 91 ہزار ہے۔
برّاعظم افریقہ میں وائرس کی شدت کے اعتبار س...
-
26.02.2021