Haber Giriş:
کورونا وائرس: مشرق اور افریقہ کے حالات

ایران کے دارالحکومت تہران میں 5 سے 17 سالہ افراد میں کووِڈ۔19 کے پھیلاو میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 24 لاکھ 29 ہزار 825، مریضوں کی تعداد 11 کروڑ 35 ہزار اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 8 کروڑ 48 لاکھ 65 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔
بھارت میں وباء کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 109 کے اضافے سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 55 ہزار 949...
-
28.02.2021