Haber Giriş:
کورونا وائرس: مشرق کے حالات

یوکرائن بھارت سے کووی شیلڈ ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں خریدے گا
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 24 لاکھ 73 ہزار 430 سے تجاوز کر چکی ہے۔ وائرس کے مریضوں کی تعداد 11 کروڑ 16 لاکھ 89 ہزار اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 8 کروڑ 68 لاکھ 56 ہزار ہے۔
مشرق میں وباء کے مرکز ملک بھارت میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ...