Haber Giriş:
کورونا وائرس: امریکہ اور یورپ کے حالات

80 ہزار 868 اموات کے ساتھ انگلینڈ، اٹلی کو پیچھے چھوڑ کر ،اموات کے اعتبار سے یورپ میں پہلے نمبر پر آ گیا
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 19 لاکھ 35 ہزار 210 سے تجاوز کر چکی ہے۔ دنیا بھر میں وائرس کے مریضوں کی تعداد 9 کروڑ ایک لاکھ ایک ہزار اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 کروڑ 44 لاکھ 92 ہزار ہے۔
امریکہ میں اموات کی تعداد 3 ...