Haber Giriş:
کورونا وائرس: جنوبی ایشیاء، مشرق وسطیٰ اور افریقہ سے تازہ حالات

ایک ہزار 400 اموات اور 35 ہزار 172 مریضوں کے ساتھ، زمبابوے نے چین سے سینوفارم ویکسین کی 2 لاکھ خوراکوں کی پہلی کھیپ وصول کر لی
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 24 لاکھ 12 ہزار 145 ، مریضوں کی تعداد 10 کروڑ 94 لاکھ 13 ہزار اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 8 کروڑ 15 لاکھ 6 ہزار ہو گئی ہے۔
جنوبی ایشیاء میں وائرس کے مرکز ملک بھارت میں وباء کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 79 اموات کے ...
-
03.03.2021