Haber Giriş:
کورونا وبا سال 2022 کے اوائل میں اپنا دم توڑ دے گی، عالمی ادارہ صحت

بد ترین حالات اب ماضی بن چکے ہیں، وائرس کے پھیلاؤ کے وقت اور اب کے دورمیان کافی فرق ہے
عالمی ادارہ صحت نے اطلاع دی ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سال 2022 کے اوائل میں اپنا دم توڑ دے گی اور اب بد ترین سناریو ماضی بن گیا ہے۔
ڈینش سرکاری میڈیا ڈی آر کو انٹرویو میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے یورپ ڈاکٹر ہانز کلگ نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2021 بھی کووڈ۔19 کا سال ثابت ہو گ...
-
24.05.2022