Haber Giriş:
کورونا سے زیادہ بیمار کرنےو الے جین کا تعین

ان لوگوں کی شناخت کی جا سکے گی جو کووڈ-19 سے سب سے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں
پولینڈ کے سائنسدانوں نے ایک ایسے جین کا پتہ لگایا ہے جو کورونا وائرس سے شدید بیمار ہونے کا خطرہ 2 گنا سے زیادہ بڑھا دیتا ہے۔ اس تحقیق سے یہ خیال کیا جاتا ہے اس وبا کا سب سے زیادہ خطرہ ہونے والے انسانوں کی شناخت کی جا سکے گی۔...