Haber Giriş:
کورونا نے غریب کو غریب تر اور امیر کو امیر تر کردیا

اوکسفیم کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت 7 کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15 کھرب ہوگئی
کورونا سے دنیا بھر میں جہاں غربت بڑھی وہاں کئی افرادکی دولت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔
کورونا کے گزشتہ دو سال کے دوران دنیا کے 10 امیرترین افراد کی دولت دُگنی ہوگئی۔
دنیا میں غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کنفیڈریشن اوکسفیم کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2021 تک امیر ترین ا...
-
24.05.2022