Haber Giriş:
کورونا متاثرین کی کثیر تعداد دماغی تنزلی کا شکار رہتی ہے: تحقیقی انکشاف

محققین نے دماغی تنزلی کی رپورٹ کی شدت کا زیادہ تفصیلی جائزہ لیا اور دریافت ہوا کہ 60 فیصد سے زیادہ لانگ کووڈ کے مریضوں کے دماغی افعال میں کسی حد تک متاثر ہوئے ہیں
معلوم ہوا ہے کہ کورونا سے متاثر متعدد افراد دماغی تنزلی کا شکار رہتے ہیں۔
یہ بات امریکہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔
ماؤنٹ سینائی اسپتال کے ماہرین نے پہلی مرتبہ لانگ کووڈ کے مریضوں پر مرتب اثرات کی جانچ پڑتال کی اور ایسے عناصر کی تفصیلات بیان کیں جن کی وجہ سے...