Haber Giriş:
کورونا کی تیسری لہر:حکومت نے ملک بھر میں پابندیاں لگا نے کا فیصلہ کر لیا

کورونا کی تیسری لہر کے باعث صدر ایردوآن نے ٹیلی وژن پر قوم سے خطاب میں کہا کہ اشیائے خوراک اور ادویات فروشوں کے علاوہ باقی تمام تجارتی شعبے بند رہیں گے
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 353 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان38ہزار711تک ہو گیا۔
ایک دن میں2 لاکھ68ہزار893 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2 ہزار 716 نئےمریضوں کاتعین ہوا اور 37 ہزار 312 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔...
-
08.08.2022
-
08.08.2022