Haber Giriş:
کورونا کی نئی اقسام کے خلاف بھی ہماری ویکسین موثر ہے: پوٹن
روسی صدر نے اس حوالے سے بتایا کہ روس میں کورونا ویکسین کی مہم جنوری سے بلا تعطل جاری ہے اور تجربات یہ ثابت کر رہے ہیں ہماری تیار کردہ ویکسین کورونا کی نئی اقسام کے خلاف بھی موثر ہے
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ہماری تیار کردہ ویکسین کورونا کی نئی اقسام کے خلاف بھی موثر ثابت ہو رہی ہے۔
روسی صدر نے اس حوالے سے بتایا کہ روس میں کورونا ویکسین کی مہم جنوری سے بلا کسی تعطل کے جاری ہے اور تجربات یہ ثابت کر رہے ہیں ہماری تیار کردہ ویکسین کورونا کی نئی اقسام کے خلاف بھی موثر ہے۔...
-
20.04.2021
-
20.04.2021