Haber Giriş:
کونگو: ریستوران میں خود کش بم دھماکہ،5 افراد ہلاک

شمالی کیوو صوبے کے شہر بینی کی ایک مصروف شاہراہ ر واقع ریستوران میں خود کش حملہ کیا گیاجس میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے
کونگو کے بینی نامی شہر میں واقع ایک ریستوران میں بم حملہ ہوا جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
مقامی پریس کے مطابق، شمالی کیوو صوبے کے شہر بینی کی ایک مصروف شاہراہ ر واقع ریستوران میں خود کش حملہ کیا گیا ۔
اس حملے میں پانچ افراد ہلا...
-
31.01.2023