Haber Giriş:
کونگو میں جہاز ڈوب گیا،درجنوں ہلاک،سینکڑوں لاپتہ

وزیر امور برائے انسانی امداد اسٹیو بی کائی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مائی ڈومبہ جھیل میں ایک بحر ی جہاز ڈوب گیا جس پر گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے۔
جمہوریہ کونگو کے مغرب میں واقع جھیل مائی ڈومبہ میں ایک بحری جہاز ڈوب گیا جس پر سوار 60 افراد ہلاک ہو گئے۔
وزیر امور برائے انسانی امداد اسٹیو بی کائی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مائی ڈومبہ جھیل میں ایک بحر ی جہاز ڈوب گیا جس پر گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے۔...