Haber Giriş:
" خون جمنے لگا" ایسٹرا زینیکا نے بچوں پر تجربہ روک دیا گیا

خبر کے مطابق، آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین اسٹرا زینیکا کے بڑی عمر کے افراد میں خون منجمد ہونے کی شکایات پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین اسٹرازینیکا کا بچوں پر تجربہ برطانوی نے روک دیا ہے۔
خبر کے مطابق، آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین اسٹرا زینیکا کے بڑی عمر کے افراد میں خون منجمد ہونے کی شکایات پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔...
-
11.04.2021