Haber Giriş:
کولمبیا، دہشت گرد حملے میں 17 شہری زخمی
دھماکے کے اثر سے اطراف کے مکانات اور دکانوں کو وسیع پیمانے کا نقصان پہنچا
کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے کاؤکا کی تحصیل کورینتو کی تحصیل میں بلدیہ دفتر کے جوار میں ایک کار بم دھماکے سے بلدیہ کے 17 ملازمین زخمی ہو گئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایک دہشت گرد کاروائی تھی۔زخمیوں کو جوار کے اسپتالوں میں زیرِعلاج لے لیا گیا ہے۔...
-
23.05.2022