Haber Giriş:
خطہ یورپ میں گرم ترین موسم گرما رواں سال میں رہا ہے

یورپ میں ماہ ِ جولائی و اگست میں اوسط درجہ حرارت 1991 تا 2020 کے درمیانی عرصے کے اوسط درجہ حرارت سے ایک سینٹی گریڈ زیادہ رہا
خطہ یورپ میں گرم ترین موسم ِ گرما امسال مشاہدہ ہوا ہے۔
یورپی یونین کوپیرنیکس (Copernicus) موسمی تغیراتی سروس کے تجزیات کے مطابق یورپ میں ماہ ِ جولائی و اگست میں اوسط درجہ حرارت 1991 تا 2020 کے درمیانی عرصے کے اوسط درجہ حرارت سے ایک سینٹی گریڈ زیادہ رہا ہے۔...
-
19.08.2022