Haber Giriş:
کسی ملک میں سیر و سیاحت کےفروغ کے لیے امن کا ماحول لازمی ہے، عمران خان

دہشت گردی پر قابو پانے سے اس شعبے میں گہما گہمی آئی ہے
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیر وسیاحت کے لئے امن کا ماحول لازم و ملزوم ہے۔
وزیر اعظم نے بتایا کہ دہشت گردی پر قابو پانے سے سیاحت کو فروغ ملا، جان و مال کا تحفظ نہ ہو تو سیاح سیر و تفریح کیلئے نہیں آتے، خیبرپختونخوا اور شمالی علاقوں میں ہمیں مزید سیاحتی مراکز قائم کرنے ہوں گے۔...