Haber Giriş:
کشمیریوں پرظلم وستم ترکوں پرظلم وستم ہے:علی شاہین، کشمیریوں کی حمایت پرترکی کےمشکورہیں: سفیر پاکستان

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سفارتخانہ پاکستان کے احاطے میں مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف یومِ سیاہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا
آج ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سفارتخانہ پاکستان کے احاطے میں مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف یومِ سیاہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
یومِ سیاہ کشمیر کی اس تقریب میں بڑی تعداد میں انقرہ میں مقیم پاکستانی باشندوں ، پاکستان کے سفارتکا...
-
31.01.2023
-
31.01.2023