Haber Giriş:
کروز کے ذریعے 7 ہزار کے قریب غیر ملکی سیاحوں کی ترکی آمد

کچھ سیاح جو بحری جہاز سے اترے وہ بندرگاہ سے بس کے ذریعے ایفیسس اور حضرت مریم کے گھر کی زیارت کو گئے
کروز ٹورزم کے اہم ترین مقامات میں سے ایک کش اداسی کو 5 بحری جہازوں کے ذریعے تقریباً 6 ہزار 700 سیاح ترکی آئے ہیں۔
مالٹا پرچم بردار سیلسٹیل اولمپیا اور اسٹار فلائر، پاناما کا MSC لیریکا، ناروے کاوائکنگ اسکائی اور مارشل آئی لینڈز کے جھنڈے والے سیون سیز ایکس...
-
08.08.2022
-
08.08.2022